کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے ہندوستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ایک اور مچھیرے کو رہا کر دیا گیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
بلوچستان میں وسائل ضیاع اور بدعنوانی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،گوادر پر مقامی لوگوں کا حق ہے ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کرینگے، نواب ثناء زہری
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گوادر کے تمام تر وسائل پر گوادر کے غریب لوگوں کا حق ہے جسے کوئی چھین نہیں سکتا، حکومت ان حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گی، ہم نے اب تک عوام سے جو بھی وعدہ کیا ہے اسے پورا کیا ہے
پانامالیکس کی دوسری قسط؛ کراچی کے 150 اورلاہور کے 108 افراد آف شورکمپنیوں کے مالک نکلے
پاناما: انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے پاناما پیپرز کی دوسری قسط جاری کردی گئی ہے جس میں مزید 2 لاکھ آف شور کمپنیوں کی تفصیلات موجود ہیں جب کہ 400 پاکستانی 259 کمپنیوں کے مالک نکلے۔
علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے تین سال قبل اغواء ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیاب کروا لیا گیا۔
نصیر آ باد سا بق وزرا ء ااور افیسرا ن نے خزا نے چھپا نے شرو ع کر دیئے
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان میں سیکریڑی فنانس کی گرفتاری سمیت نیب کی کارروائی میں تیزی آنے کے بعد راتوں رات نیب کی گرفتاریوں سے بچنے کیلئے سابق وزراء آفیسران کوئٹہ کا سرد موسم چھوڑ کر سخت گرمی میں اپنے علاقوں میں پہنچ گئے
پڑھالکھابلوچستان منزل ہے عوام نے منفی عناصرکو مسترد کردیا،نواب زہری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے منفی عناصر کی تمام تر کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے ملک اور صوبے کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو مسترد کر دیا ہے،
وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات، شہرمیں جاری آپریشن پرتبادلہ خیال
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈ کراچی کی ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان میں پیش رفت اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
پاناما لیکس پر وزیراعظم کی سینیٹ میں وضاحت تک اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے، اعتزاز احسن
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ میں آئیں اور خود پر لگنے والے الزامات کی وضاحت کریں کیونکہ جب تک وہ وضاحت نہیں کریں گے ہم روزانہ کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔
پاناما لیکس کے معاملے پر خورشید شاہ کی زیرصدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت پاناما لیکس کے معاملے پراپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
مچل پلاٹینی یوئیفا کی صدارت سے مستعفی
پیرس: فٹبال کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کی اپیل میں ناکامی پر مچل پلاٹینی نے یوئیفا کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔