اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ ٹی او آرز وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیئے۔
Posts By: ویب ڈیسک
بلوچ نسل کشی پر میڈیا اور عالمی اداروں کی دوہری پالیسی قابل مذمت ہے، کچکول ایڈووکیٹ
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے ناروے میں مقیم رہنما کچکول علی ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچوں کی حراستی قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں و میڈیا کی دہری پالیسی اس بات سے صاف عیاں ہے
بایرن میونخ چیمپیئنز لیگ سے باہر
میونخ: یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل کے سیکنڈ لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ اور بایرن میونخ کے درمیان میچ برابر ہونے کے باوجود ایٹلیٹکو میڈرڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
تحریک انصاف نےفیصل آبادجلسہ کیوں ملتوی کیا؟
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کرپشن مکائو ملک بچائو مہم کے دوران 8مئی (اتوار) کو ہونے والا جلسہ ‘خواتین پر حملوں’ کی وجہ سے ملتوی کر دیا۔
سویلین شخص بغیرپہچان کرائے نیئربخاری کی تلاشی کیسے لے سکتا ہے، خورشید شاہ
اسلام آباد: سابق چئیرمین سینیٹ نیئربخاری کے خلاف مقدمہ درج کرنے پراپوزیشن لیڈرخورشید شاہ برہم ہوگئے اور کہا کہ سادہ کپڑوں میں ایک شخص اپنی پہنچان کرائے بغیر نیئربخاری جیسی شخصیت کی تلاشی کیسے لے سکتا ہے۔
عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کا جیل ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: انسدا دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کا جیل ٹرائل 12 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھرمیں شب معراج آج نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
کراچی: ملک بھر میں شب معراج نہایت عقیدت واحترام سے منائی جائے گی جب کہ اس حوالے سے مساجد میں خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
وزیراعظم کا پی ٹی آئی جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے یکم مئی کو لاہور میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
آرمی چیف کا فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کا حکم
کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاروق ستار کے سابق کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی موت کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
آفتاب احمد کی موت؛ واقعے میں ممکنہ طورپرملوث اہلکاروں کومعطل کردیا گیا،ترجمان رینجرز
کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن آفتاب احمد کی موت کے محرکات جاننے کے لئے ڈی جی رینجرزکے حکم پراعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی جب کہ واقعے میں ممکنہ طورپرملوث اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔