شہید فد ا کو خراج عقیدت پیش ،ساحل وسائل پر بلوچوں کی حق ملکیت تسلیم کیا جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: گوادر میگا پروجیکٹس اور ساحل و سائل پر بلوچوں کی حق ملکیت اور بلوچستان کے اختیار کو تسلیم کیا جائے لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین ناصرف بلوچوں بلکہ بلوچستانیوں کیلئے

نوازشریف کے بھائی اور سپاہی ہیں حکومت کیخلاف سازش برداشت نہیں، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم کے بھائی اور سپاہی ہیں اور کسی بھی صورت حکومت کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، عوام کو احتساب کا حق اور اختیار حاصل ہے ، اگرہم نے صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کی ہے تو ہم عوام کے سامنے سرخرو ہونگے

شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد دورہ انگلینڈ سے ڈراپ

Posted by & filed under کوئٹہ.

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے لگائے جانے والے تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو اہم دورے سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

حکومتی خط: سپریم کورٹ میں مشاورت جاری

Posted by & filed under پاکستان.

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کے بارے میں حکومت کی طرف سے لکھے گئے خط کا جائزہ لے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں حکومتی خط پر غور و خوص کیا جا رہا ہے اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اس سلسلے میں سینیئر ججوں سے مشاورت بھی کی ہے

وزیر اعظم کے احکام نظرانداز، گوشوارے ویب سائٹ پر نہ ڈالے جاسکے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پرڈالنے کے احکام کو نظرانداز کرتے ہوئے اثاثوں کی تفصیلات ویب سائٹ پر شائع نہیں کی اور مؤقف اپنا یا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کے اثاثے ویب سائٹ پر ڈالنے کے لیے انتخابی اصلاحات کمیٹی قانون سازی کی جائے۔

شکیل آفریدی کی رہائی:پاکستانی امداد میں کمی کی تیاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ایف سولہ طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کی امداد روکے جانے کے بعد، ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنے کی غرض سے پاکستان کی امداد میں مزید کمی پر غور شروع کردیا ہے۔