کراچی: سپرہائی وے کے قریب واقع فقیرا گوٹھ میں پولیس مقابلے کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔
Posts By: ویب ڈیسک
اوباماکادورہ سعودی عرب،روایتی استقبال نہیں کیا گیا
ریاض: امریکی صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے دوران سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی، جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
کرپشن میں ملوث پاک فوج کے 12 افسران برطرف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے 12 افسران کو کرپشن کے الزام پر برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بد عنوانی کے الزامات پر برطرف ہونے والے افسران میں ایک لیفٹننٹ جنرل، 5 بریگیڈیئر،3 کرنلز اور ایک میجر رینک کے افسران شامل ہیں
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے تحت حق رائے دہی کے حامل افراد کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
بھارت جب چاہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
شام کے شہرحلب میں تشدد کی نئی لہرکے بعد 40 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور
دمشق: شام میں خانہ جنگی کے بعد شمالی شہر حلب سے 40 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔
جنوبی افریقا کے کھلاڑی پریکٹس سیشن کے دوران چل بسے
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے نوجوان کرکٹر لوکھنیا سیکھی پریکٹس سیشن کے دوران اچانک چل بسے جب کہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔
بھارت کا نابینا نوجوان اپنی انتھک محنت سے کمپنی کا مالک بن گیا
حیدرآباد دکن: بھارت کے نابینا نوجوان نے اپنی عزم و ہمت سے ایک کمپنی قائم کی ہے جس کی مالیت 50 کروڑ روپے سے ذیادہ ہے۔
بہت جلد فیس بک کے ذریعے پیسے کمانا ممکن ہوجائے گا
سان فرینسسکو: انٹرنیٹ پر موجود بہت ساری سہولیات میں سے ایک سرفنگ کے ذریعے رقم کمانا بھی شامل ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ فیس بک کے ایک مجوزہ فیچر کے ذریعے بہت جلد عام صارفین بھی کچھ رقم کما سکیں گے۔
کراچی میں کل سے شدید گرمی پڑنے کا خدشہ، ہیٹ ویوکا پہلا الرٹ جاری
کراچی: شہر قائد میں کل سے آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے رواں برس ہیٹ ویوکا پہلا الرٹ جاری کردیا ہے۔