ہلیری کلنٹن نیویارک پرائمری میں کامیاب، سینڈرز نے دھاندلی کا الزام عائد کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیویارک: امریکی صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لئے ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلیری کلنٹن نے اپنے مخالف امیدوار برنی سینڈرز کو شکست دے دی جب کہ سینڈرز کے الیکشن کیمپینر نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔

جب تک مسٹرشاہ رہیں گے سندھ کے حالات درست نہیں ہوسکتے، سپریم کورٹ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس امیر ہانی مسلم نے لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ جب تک مسٹر شاہ رہیں گے سندھ کے حالات درست نہیں ہوسکتے۔

وزیر اعظم آج پاناما لیکس پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : وزیر اعظم کے لندن سے اسلام آباد پہنچتے ہی تمام چہ مگوئیوں نے دم توڑ دیا ۔ نواز شریف آج پاناما لیکس پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ، تحقیقاتی کمیشن کیلئے اپوزیشن کا مطالبہ بھی زیر غور آئے گا ۔ نواز شریف چیک اپ کے بعد وطن پہنچ گئے

چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو پاک فوج کے حوالے کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ملتان : پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کردیا جب کہ مغوی اہلکاروں کو بھی رہا کردیا۔ کچہ جمال کے علاقے میں کئی روز سے جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے بعد کل چھوٹو گینگ کے خلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے آگے کی جانب پیش قدمی کی

پاناما حکومت نے غلط بیانی پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے تحریری معافی مانگ لی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاناما کے نائب وزیرخزانہ کی جانب سے غلط بیانی کرنے پر پاناما حکومت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے تحریری طور پر معافی مانگ لی۔ پاناما لیکس کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور پاناما کے نائب وزیرخزانہ آئیون زرک کے درمیان ملاقات کی بے بنیاد خبر پر پاناما حکومت نے اسحاق ڈار سے تحریری طور پر معافی مانگ لی