،حکمرانوں نے مارو اور پھینکوکی پالیسی جار ی رکھے ہوئے ہے ،بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ سات سال پہلے تین اپریل 2009 کو فورسز نے بی این ایم کے بانی سربراہ واجہ غلام محمد بلوچ و ان کے ساتھیوں کو اغوا اور لاپتہ کرنے کے بعد تشدد کے دوران شہید کرکے مسخ شدہ لاشیں

اقوام متحدہ کی نگرانی میں انتخابات کرائے جائیں معلوم ہوگا بلوچ کیا چاہتے ہیں، براہمدغ بگٹی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فوری طور پر اقوام متحدہ کی نگرانی میں عام انتخابات کرائے جائیں دنیا کو معلوم ہوجائے گا کہ بلوچستان کے عوام کس کواپنا لیڈر منتخب کرتے ہیں اسوقت بلوچستان میں پنجاب کی حکومت ہے یعنی پنجاب کے نامزدافرادکو منتخب کیا جاتا ہے

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث حادثات، 36 ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی میں 36 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈزاسٹر مینیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ بارشوں کا آغاز ہفتے کی رات کو ہوا

بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں، آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل شیرافگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں طالبان اور داعش کا کوئی وجود نہیں یہ صرف اور صرف غیر ملکی ذہنیت کی پیداوار ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کا کہنا تھا کہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کی گرفتاری کے بعد واضح ہوچکا ہے

بلوچستان کے بعد پنجاب سے بھی ’را‘ کا ایجنٹ گرفتار

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

رحیم یار خان: بلوچستان کے بعد پنجاب سے بھی بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں نے جنوبی پنجاب میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے رحیم یار خان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ شیرباز کو گرفتار کر لیا۔

مودی کا دورہ سعودی عرب، پاکستان پر’دباؤ’ کی کوشش

Posted by & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.

نئی دہلی: ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا سعودی عرب کا دورہ ایک وسیع تر سفارتی حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد اسلام آباد کے قریب ترین اتحادیوں میں سے کچھ کے ساتھ تعلقات قائم کرکے پاکستان پر دباؤ بڑھانا ہے.

ایٹمی مواد کے تحفظ میں پاکستان نے مؤثر نظام وضع کیا ہے، طارق فاطمی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس جوہری مواد کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے نیو کلیئر ایمرجنسی مینجمنٹ نظام سمیت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مؤثر میکنزم موجود ہے۔