لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ضروری ترامیم کیلئے جلد قانون سازی کی جائیگی، نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس میں ضروری ترامیم کے لیے جلد قانون سازی کی جائے گی، بلدیاتی اداروں کو منصفانہ انداز میں ترقیاتی فنڈز کا اجراء کیا جائے گا

وزیر داخلہ کا ریڈ زون اور ڈی چوک پر جلسے اور دھرنے پر پابندی کا اعلان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں فوری طور پر جلسے اور دھرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات خوش اسلوبی سے طے کرانے پر اہم شخصیات کا مشکور ہوں جب کہ دھرنا قائدین سے کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا۔

بھارتی ایجنسیاں پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنسیوں کا اہم ہدف پاک چائنہ اقتصادری راہداری کو تباہ کرنا تھا جس کیلیے وہ گوادر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے اور اس کام کیلیے ’’را‘‘سے مزید 30 سے 40 ایجنٹ فعال کرنا تھا۔

بلیک میلنگ سے تنگ ملک ریاض کی میڈیا میں انٹری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: بزنس ٹائیکون اور بحریہ ٹاون گروپ کے مالک ملک ریاض حسین کے اعلیٰ عسکری قیادت اور سینیئر سیاستدانوں سے تو بہت اچھے تعلقات ہیں تاہم وہ خود کو الزامات اور بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے اب میڈیا انڈسٹری میں بھی قدم جمانے کا ارادہ رکھتے ہیں.

مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیک کرلیا گیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

قاہرہ: نامعلوم افراد نے مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ اغوا کرلیا ہے. مصری سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ سرکاری ہوائی کمپنی کا طیارہ عملے سمیت 81 مسافروں کو لے کر اسکنریہ سے دارالحکومت قاہرہ آرہا تھا

بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو پاکستان کا دشمن تصور کرینگے،نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت پیر کے روز منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت سانحہ لاہور کے تناظر میں کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں سیکورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

تعلیمی اداروں کی سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں ، چیف سیکرٹری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے اتوار کے روز سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی ، بولان میڈیکل کالج اور آئی ٹی یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا،