کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبے کے بہت سے مسائل ہمارے اپنے پیدا کردہ ہیں اور اپنی پسماندگی کے ذمہ دار بھی ہم خود ہی ہیں
Posts By: ویب ڈیسک
بلوچستان میں زیرزمین پانی کی سطح خطرناک حد تک نیچے گرگیا، انسانی بحران کا خدشہ ،ٹیوب ویلز پر پابندی کا مطالبہ
کوئٹہ: بلوچستان میں پانی کے بحران نے اب آفت کی شکل اختیار کرلی ہے۔ کوئٹہ میں 94فیصد پانی زیرزمین نکالا جارہا ہے اور ایسی صورتحال صوبے کے اکثر
پناہ گزینوں کا بحران:’معاہدے کی راہ میں کئی رکاوٹیں حائل‘
یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنما پناہ گزینوں کے بحران سے نمٹنے کے لیے ترکی سے حتمی معاہدے پر بات چیت کے لیے ایک بار پھر جمعرات کو ملاقات کر رہے ہیں۔
پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کے لئے پاکستانی ٹیم کو کلئیرنس مل گئی
نئی دلی: بھارتی ایئربیس پٹھان کوٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی تحقیقات کے لئے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو بھارت جانے کے لئے کلئیرنس مل گئی۔
سعودی عرب کا ایران پر شام سے فوج نکالنے پر زور
ریاض: سعودی عرب نے ایران سے، شام سے فوج نکالنے کی شرط پر مذاکرات کی آمادگی ظاہر کی ہے۔
خیبر ایجنسی اور چلاس میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: خیبر ایجنسی اور چلاس میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے،نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے بدھ کے روز یہاں ملاقات کی ،چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ بھی اس موقع پر موجود تھے
زیر زمین پانی کی گرتی ہوئی سطح پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر اثر انداز ہو سکتا ہے ،گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے بلوچستان اور بالخصوص کوئٹہ میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران جیسے حساس مسئلے پر توجہ مرکوز کی ہے
روس کی شام میں فوجی مداخلت کا آغازاوراختتام عجلت میں ہی ہوا ،بشارالاسد کے استعفیٰ کے امکانات بڑھ گئے
واشنگٹن: روس کی فوج مداخلت جتنی عجلت سے شام میں شروع ہوئی تھی اسی تیز رفتاری سے ختم بھی ہو گئی پوٹن نے اچانک شام سے اپنے افواج کی واپسی کا نہ صرف اعلان کیا بلکہ ہوائی حملوں میں بہت زیادہ کمی کر دی ہے شام حکومکت مخالف جنگجوؤں کے خلاف ہوائی حملے نہ ہونے کے برابر ہیں پوٹن کا فوجیں واپس بلانے کا اعلان اس وقت آیا جب جنیوا میں امن مذاکرات شروع ہوئے کہ شام میں جنگ بندی کے بعد نئی حکو مت سازی پر مذاکرات شروع کئے جائیں جس میں صدر بشارالاسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا شام کی خانہ جنگی میں تین لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ایک کروڑ سے زیادہ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں یا اپنا وطن چھوڑ چکے ہیں شام میں امن کے دوبارہ قیام کے لئے مغرب اور روس کا موقف یکساں نظر آتا ہے روس کی شام میں طویل عرصے تک موجوددگی کی صورت میں روس کو فائدہ سے زیادہ نقصانات کا اندیشہ ہے
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
کولکتہ: پاکستان نے کپتان شاہد آفریدی کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو شکست 55 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا کامیابی انداز میں آغاز کیا ہے۔