افغان حکومت کا روزانہ فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے پر تشویش کا اظہار،دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کابل: کم سے کم سات افغان فوجی ملک کے مختلف حصوں میں جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں میں مارے گئے۔ اس بات کی سرکاری تصدیق افغانستان کے وزارت دفاع نے کی ہے اعلان میں کہا گیا ہے

گوادر میں پانی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت نے فنڈز کی منظوری دیدی ،منصوبے پر55ملین روپے خرچ ہونگے

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے گوادر میں پانی کی کمی کے سنگین مسئلے کے فوری حل کے ذریعہ عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اہم نوعیت کے منصوبوں کیلئے 55.604 ملین روپے کے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی ہے-

بلوچستان میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی کی جارہی ہیں، کچکول ایڈووکیٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سینئر رہنما کچکول علی ایڈوکیٹ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں فورسز تمام قوانین کو روند کر انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر بجلی بلوچستان میں زراعت دشمن اقدامات کر رہے ہیں ،کیسکو اپنی نا کامیوں کا بدلہ زمینداروں سے لے رہا ہے ،زمیندار ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ کیسکو کازمینداروں کے ذمے 142ارب کا بقایا جات کا ذکر کیا گیا غلط ہے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری آپریشن کیخلاف بی ایس او آزاد کی احتجاجی ریلی ومظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی جانب سے ڈاکٹر منا ن بلوچ و ساتھیو ں کی شہادت اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی آپریشنوں کے خلاف کراچی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔