انٹرنیٹ بند کرنے کا شوق نہیں، ملک کو سائبر حملوں اور ڈیٹا لیک سے بچاناہے: وزیر مملکت

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن قومی سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔

ماسکو: بم دھماکے میں روسی نیوکلیئر پروٹیکشن فورسزکے چیف ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

روسی دارالحکومت ماسکو   میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں روسی فوج کےنیوکلیئر، بایولوجیکل  اور کیمیکل پروٹیکشن فورسز کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ایگور کری لوف ہلاک ہوگئے۔