بلدیاتی اداروں کو آئین وقانون کے تحت مکمل اختیارات اور فنڈز فراہم کریں گے ،نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کو آئین اور قانون کے تحت مکمل اختیارات اوردستیاب وسائل کے مطابق فنڈز فراہم کرکے مضبوط بنایا جائے گا۔ بلدیاتی ادارے مضبوط ہوں گے

چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گردوں سے متعلق کافی معلومات حاصل کرلیں، ترجمان پاک فوج

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گرد کہاں سے آئے اور انہیں کس نے پہنچایا اس حوالے سے کافی معلومات حاصل کرلی ہیں جب کہ دہشت گردوں سے 2 موبائل فون برآمد ہوئے جن کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا ہے۔پشاور میں سانحہ باچا خان یونیورسٹی حملے پر پریس بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ 4 دہشت گردوں نے باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کیا جس پر یونیورسٹی کے اندر

جمعیت نظریاتی بلوچ بیلٹ نے جمعیت کیساتھ انضمام کا فیصلہ مسترد کر دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچ بیلٹ کے اضلاع کے امراج ضلع خاران کے امیر مولانا حافظ جمال عبدالناصر ، ضلع قلات کے امیر مولانا شاہ محمد ، ضلع چاغی کے امیر مولانا اللہ بخش، ضلع نوشکی کے

واپڈا کارکنوں کا یوم مطالبات ،کوئٹہ میں واپڈا اور اسکے گروپ آف کمپنیز کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے)بلوچستان کے زیر اہتمام پورے ملک کی طرح کوئٹہ میں بھی ہزاروں کارکنوں نے یوم مطالبات

سوئی کی حالت دیکھ کر سوال اٹھتاہے کہ خضدار سے گیس دریافت ہوگی تو وہاں کے لوگوں کو ملے گی بھی یا نہیں ،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سوئی ایک طویل عرصہ سے سے ملک کی گیس کی ضروریات پوری کررہا ہے تاہم سوئی ٹاؤن اور ضلع ڈیرہ بگٹی کی ترقی کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے گئے

‘پیپلز پارٹی کے سابق سفیر ایف 16 طیاروں کے خلاف’

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ پاکستان کو 8 ایف-16 طیارے فراہم کرنا چاہتی ہے، لیکن امریکا میں کچھ لابیز نہیں چاہتیں کہ پاکستان کو یہ طیارے ملیں، جن میں ہندوستانی لابی کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سابقہ حکومت کے ایک سفیر بھی شامل ہیں. قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے سابق سفیر کا نام لیے بغیر کہا، ‘امریکا میں کچھ لابیز پاکستان کے خلاف کام کر رہی ہیں، جن میں ہندوستانی لابی بھی شامل ہے اور اس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک سابق سفیر بھی شامل ہیں،