آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریاض میں سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

Posted by & filed under پاکستان.

ریاض: ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو ختم کرانے کے لئے وزیراعظم نواز شریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف ثالثی مشن پر ریاض میں موجود ہیں جہاں پاک فوج کے سربراہ نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن راحیل سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی اور اس سے عالم اسلام میں پڑنے والے اثرات

سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی کی کوشش اہم پیشرفت ہے ،نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعہ کے پرامن حل کے لئے وزیراعظم محمد نوازشریف او رپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے سعودی عرب

گائے ذبح کرنے کا الزام؛ ہندو انتہا پسندوں کی بھارتی کرکٹر محمد شامی کے اہلخانہ کو دھمکیاں

Posted by & filed under کوئٹہ.

نئی دلی: بھارت میں گائے ذبح کرنے کے معاملے پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد اور دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں اور اس انتہا پسندی کے شعلے پھیلتے ہوئے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کے گھر تک پہنچ گئے ہیں۔

کراچی:داعش سے متاثر 2 نوجوانوں کا ‘نفسیاتی علاج’

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی : شدت پسند تنظیم داعش میں شمولیت کے لیے غیر قانونی طور شام جانے کی کوشش کرنے والے کراچی کے 2 نوجوانوں نے اہل خانہ اور سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے ہونے والی نفسیاتی کاؤنسلنگ کے بعد شدت پسند خیالات اور ‘مسلح جدوجہد’ میں شمولیت کا فیصلہ ترک کر دیا۔

تا جر برادری نے اقتصادی راہداری کے خلاف منفی پروپیگنڈہ مسترد کر دیا سیاست میں ملوث اساتذہ اور ڈاکٹروں کو نو کریوں سے بر خاست کیا جائے ،وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ پولیوکے مکمل تدارک کے لئے بھی پر عزم ہے۔ گذشتہ دنوں پولیو مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکے

سوئس حکام نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی قوم گمراہ کن پروپیگنڈوں سے پریشان نہ ہو ،سر براہ بی آر پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سوئس حکام نے نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمدا غ بگٹی کوسیاسی پنا ہ دینے کی درخواست مستر د کردی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے سابق گورنر سابق وزیر اعلیٰ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے براہمداغ بگٹی