پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ان کی برطانوی سفیر سے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے مقدمے کے حوالے سے بات ہوئی ہے تاہم اس سلسلے میں کسی قسم کی دستاویزات کا تبادلہ نہیں کیا گیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
سینئر صحافی صدیق بلوچ کو شعبہ صحافت میں تمغہ امتیاز
کوئٹہ :گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے آج بروز سموار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر صوبے کی سات شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کیے۔ آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر انجینئر احمد فاروق بازئی کو شعبہ تعلیم میں ستارہ امتیاز
بلوچستان کے مسائل مصنوعی قیادت کے ذریعے حل نہیں کئے جاسکتے، نوابزادہ طلال بگٹی
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبربگٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف نے بگٹی مہاجرین کاجلدان کے علاقوں میںآبادکاری کاوعدہ کیاتھااس پرعملدرآمدکویقینی بنائے کارکن کسی بھی جماعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے
بلوچستان حکومت افغان مہاجرین کی انخلاء کی بجائے ان کی پشت پناہی کررہی ہے، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان حکومت مہاجرین کو کیمپ تک محدود کرنے اور انخلاء کے بجائے ان کی پشت پناہی کر رہی ہے صوبائی و قومی اسمبلیوں میں افغان مہاجرین کے بلاک شدہ شناختی کارڈز کے غیر قانونی اجراء کیلئے تگ و دو کیا جا رہا ہے
ہرنائی کوئلہ مائنز سے ایف کو نہیں ہٹایاگیاتو احتجاجی تحریک شروع کرینگے، رحیم زیارتوال
ہرنائی: صوبائی وزیر قانونی پارلیمانی امور ،اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال نے کہا کہ ایف سی حکومتی فورس ہے جو آئین و قانون کے تحت حکومتی احکامات اور فیصلوں کی پابند ہے ضلع ہرنائی میں کول مائینز مالکان سے کوئلے پر جبری رقم وصول کرنے اور خوست میں عوام کی ملکیت پر غیر متعلقہ افراد اور علاقے سے باہر قبضہ گر عناصر کی قبضہ گیری کیلئے کیا گیا
آسٹریلیا بلوچستان میں گلہ بانی کے فروغ کے لئے تعاون کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ
کینبرا (آسٹریلیا)(خ ن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعلیٰ سطحی وزارتی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز یہاں آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کے نواحی علاقہ کومااوکویلے میں واقع بیف اینڈ شیپ فارم کا دورہ کیا، وفد میں وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن،
بلوچ عوام کو جارحیت کا نشانہ تحریک کو کاؤنٹر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ
کوئٹہ: بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں بلوچ اور پشتوں اقوام تاجر برادری اور بلوچستان میں آباد دیگرمکاتب فکر سے27مارچ ’’ یوم غلامی ‘‘ کے مناسبت سے دئیے گئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے
بلوچ تحریک کو سبوتاژ کرنے کیلئے مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیاجارہا ہے، جنیوا میں کانفرنس
بیس مارچ بروز جمعہ جنیوا میں Unrepresented Nations and Peoples Organisation (یو این پی او) کی جانب سے ’’ بریڈ ہیومین رائیٹس ، گلوبل جیو پولیٹکس اینڈ ریجنل پرکشنز ، بلوچستان اِن شیڈوز‘‘ کے عنوان سے ایک کانفرنس روم 23 میں منعقد ہوا ۔ جس میں اقوامِ متحدہ میں بلوچوں کے نمائندے مہران بلوچ کے علاوہ نورالدین مینگل،بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) کے نمائندے فارن سیکریٹری حمل حیدر بلوچ اور کئی دوسرے مقررین نے خطاب کیا۔
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا
ویلنگٹن: آئی سی سی ورلڈ کپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرا کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا۔
پی سی بی کا چیف سلیکٹر معین خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ میں کسینو اسکینڈل کے باعث چیف سلیکٹر معین خان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔