کرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ میں جمعے کو گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار چوتھا میچ جیت لیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
’ڈی ویلیئرز کریز پر کھڑے رہے تو مشکل ہو جائے گی‘مصباح الحق
پاکستانی بولنگ ہفتے کے روز ایڈن پارک میں خطرناک بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز کا سامنا کرنے والی ہے اور پاکستان کے کپتان کے مطابق اس میچ میں کامیابی کے لیے ان کی وکٹ جلد حاصل کرنا نہایت ضروری ہوگا۔
’پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے تو حیرانی ہوگی‘
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولاک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں میچ ونرز ضرور موجود ہیں لیکن ان کی حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ان کے ورلڈ کپ جیتنے سے انہیں حیرانی ضرور ہوگی۔
سابق کرکٹرزکہتے ہیں کہ کچھ الگ سوچوں، تو کیا عرفان سے اوپننگ کراؤں، مصباح الحق
آکلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سابق کرکٹرز بار بار یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ کپتان کچھ الگ سوچے تو ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں عرفان سے اوپننگ کراؤں۔
پاک فوج کی کارروائی میں بنوں سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی: پاک فوج نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ، جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈز برآمد کرلئے۔
رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان
پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل جاری ہونے والے صدارتی فرمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے کیا جانے والا اقدام دھاندلی کا پرانا حربہ ہے۔
سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں 30 مئی اور آزاد کشمیر میں 5 ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کے لئے حتمی شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا۔
“دہشت گردوں کے ساتھ سہولت کاروں کا بھی خاتمہ کریں گے”
مدینہ:وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے جرات مندانہ فیصلے کیے، دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کا بھی خاتمہ کریں گے۔
واہ سینیٹ تیرے ووٹ کا کمال ، آدھے ایم پی ایز ہوگئے مالا مال، آدھے ہوگئے بدحال
کوئٹہ: ’’واہ سینیٹ تیرے ووٹ کا کمال ۔ آدھے ایم پی ایز ہوگئے مالا مالا۔ آدھے ہوگئے بدحال
نیویارک :اسکول کیلنڈر میں عید کی چھٹیاں شامل
نیویارک امریکا کا پہلا ایسا بڑا شہر بننے جا رہا ہے جہاں مسلمانوں کے دو تہواروں (عید الاضحیٰ اور عید الفطر) پر اسکولوں میں چھٹی ہو گی۔