برلن: جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے مسلم خاتون اساتذہ کے اسکارف اوڑھنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔
Posts By: ویب ڈیسک
برطانوی طالبات کی نئی ویڈیو، ترکی سے شام جانے کی تیاری
گذشتہ ماہ برطانیہ سے لاپتہ ہونے والی تین طالبات کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ بظاہر ترکی کی سرحد پار کر کے شام میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم خوشگوار
کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری نے موسم کو ایک مرتبہ پھر خوشگوار کردیا ہے۔
لڑکا ریاضی میں کمزور، دلہن کا شادی سے انکار
نئی دہلی: ایک ہندوستانی دلہن نے صرف اس وجہ سے شادی کرنے سے انکار کردیا کیوں کہ اس کا دلہا ریاضی کا ایک آسان سا سوال حل کرنے میں ناکام ہوگیا تھا۔
پاکستان ممبئی حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ پورا کرے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان وعدے کے مطابق ممبئی حملے کے ملزمان اور ان کی مالی معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں تعاون کرے۔
لیاری میں رینجرز کی کارروائی میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک
کراچی: لیاری کے علاقے ریکسر لائن میں رینجرز نے آپریشن کر کے گینگ وار کے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔
الطاف حسین کی سول سوسائٹی سے گرفتار کارکنوں پر تشدد کیخلاف احتجاج کی اپیل
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کہ ہے کہ وہ ایم کیوایم کے گرفتار کارکنان پرانسانیت سوز تشدد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں۔
مشہور ماڈل ڈالر اسمگلنگ کے دوران گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے بینظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشہور پاکستانی ماڈل سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد کرلیے گئے ہیں۔
ذکی الرحمن لکھوی پھر نظر بند
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمٰن لکھوی کی دوبارہ نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
ڈیرہ بگٹی میں آپریشن نسل کشی ہے، بلوچ فرزندوں کو قتل و اغواء کیا جارہا ہے، بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے ڈیرہ بگٹی و گرد نواح میں آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد حکومت اور وزیر داخلہ اپنی ریاستی وفا اور کرسی ،مال و زر کی لالچ میں جس طرح بلوچ فرزندوں کی اجتماعی نسل کشی میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں