بلوچستان میں آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے شہری آبادیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے بی ایس او آزاد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان بھر میں ہونے والے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کی کاروائیاں بلوچستان کے طول و عرض میں پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔ طاقت کے بھر پور استعمال سے روزانہ شہری آبادیوں کو نشانہ بنا کر نہتے عوام کو اغواء و لاپتہ کرنے کے بعد

بھارتی فوج کی سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے6 شہری شہید، 40 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں اور آج بھی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 6 شہری شہید جب کہ 46 زخمی ہو گئے۔

شہدائے تراتانی کی قربانی کو تاریخ ہمیشہ دہراتی رہے گی، بی ایس ایف

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں شہدائے تراتانی کے عظیم قربانیوں اور بے لوث جدوجہد کو سراہتے ہوئے شہیدنواب اکبر خان بگٹی شہید کمیسا خان مری اورتراتانی محاذ پر شہید ہونے والے تمام معلوم و نامعلوم

نیوزی لینڈ کے آتش فشاں پہاڑ سے سونے اور قیمتی دھاتوں کے وسیع ذخیرہ دریافت

Posted by & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.

لندن: ماہرین ارضیات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹاؤپوعلاقے میں گرم پانی اور سرگرم آتش فشاں کے ذخائرہیں جن سے اب بھی کبھی کبھی لاوا اگلتا ہے جب کہ ان کے نیچے سونے، چاندی، پلاٹینم اور دیگر قیمتی دھاتیں بھی موجود ہیں۔

آرمی چیف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں فوجی عدالتوں کی تعداد میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شہر قائد میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ مافیا اور کرپشن کرنے والوں کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائے۔

14 عام طریقے جو کینسر سے بچائیں

Posted by & filed under کوئٹہ.

کینسر یا سرطان اب ماضی کی طرح لاعلاج مرض تو نہیں رہا مگر اس کا علاج بہت تکلیف دہ اور طویل ثابت ہوتا ہے جبکہ اس کے اثرات کے نتیجے میں بالوں سے محرومی، وزن میں کمی اور کئی دیگر سائیڈ ایفیکٹ کا بھی سامنا ہوتا ہے۔