لاہور: ملک میں عالمی کرکٹ نہ ہونے کے باعث 6 سال سے ویران میدان آج سے ہرے بھرے ہوں گے۔
Posts By: ویب ڈیسک
کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
کوئٹہ: کیچی بیگ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت8 افراد زخمی ہوگئے۔
بلوچستان میں زیر زمین سطح آب میں تشویشناک حد تک کمی رونما ہو رہی ہے، رحیم زیارتوال
کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زیر زمین سطح آب میں تشویشناک حد تک کمی رونما ہو رہی ہے اور ماہرین نے خدشات ظاہر کئے ہیں کہ لورالائی، قلعہ سیف اللہ سے خضدار تک مستقبل قریب میں زیر زمین پانی نایاب ہو جائے گا
بی ایس او آزاد نے نسٹیٹوشنل بلاک کو واپس لینے سے انکار کر دیا
بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے کانسٹیٹوشنل بلاک نامی گروہ کی تحلیل اور بی ایس او آزاد کے نام سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکورہ گروہ کے لوگ بی ایس او آزاد کی آئین کی خلاف ورزی پر نکالے گئے لوگوں پر مشتمل چند لوگ ہیں
بلوچستان کابینہ کا اجلاس ،سپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات ، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ میں کئے گئے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کے روز چھ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے
آئی بی اے گریجویٹ سے ‘عسکریت پسند’ تک؟
کراچی میں حالیہ بڑی دہشت گردی کے واقعات میں ‘پڑھے لکھے’ طلباء کے ملوث ہونے کے انکشاف پر تقریباً پورا ہی ملک اس وقت سکتے کی سی کیفیت میں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ سانحہ صفورہ، سماجی کارکن سبین محمود کے قتل اور بوہری برادری پر حملوں میں ملوث ملزمان سعد عزیز، محمد اظفر عشرت اور حافظ ناصر ملک کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلباء ہیں۔
گوگل کروم کے صارفین کے بڑے مسئلے کا حل
اس وقت انٹرنیٹ صارفین کی بڑی اکثریت گوگل کے کروم براﺅزر کو استعمال کرتی ہے اور اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ ضرور محسوس ہوا ہوگا کہ بڑی تعداد میں ویب سائٹس کھولنے کی صورت میں آپ کے کمپیوٹر سست یا ہینگ ہوجاتا ہے؟
ہندوستان: مسلم ہونے پر نوکری کی درخواست مسترد
ممبئی: ہندوستان میں ایک شخص نے زیورات برآمد کرنے والی ممبئی کی ایک بڑی کمپنی میں نوکری کے لیے درخواست دی تاہم انہیں مسلم ہونے کی وجہ سے مسترد کردیا گیا۔
راولپنڈی کا تنہا شیر جو اب نہ رہا
اسلام آباد: راولپنڈی میں جنگلی حیات کے پارک میں اکیلا رہ جانے والا شیر اور دو بارہ سنگھے ہلاک ہو گئے۔
تین سے چار گھنٹے بجلی فراہم کرنیوالی کیسکو 24 گھنٹے بجلی کے حساب سے بل وصولی قبول نہیں ، ز میندار ایکشن کمیٹی
کوئٹہ : زمیندار ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک پریس ریلیز میں کیسکو کی زیادتیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کیسکو بجلی نہ دیکر بھی ریکوری کے نام پر لاکھوں روپے کا بل بھیج دیتی ہے