مکران میں آپریشن کی شدت میں تیزی کا اصل مقصد پاک چین معاہدات ہیں، حیربیارمری

Posted by & filed under بلوچستان.

لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان خاص طور پر مکران میں فورسز نے اپنے سر گرمیوں میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے ، گذشتہ طویل عرصے سے جاری آپریشنوں کے تسلسل میں مزید شدت پیدا کردی ہے ۔

عالمی ادارے تعاون کریں تو موذی امراض پر قابو پاسکتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موذی امراض میں سب سے زیادہ شکائتیں ہپیٹائٹس کے بارے میں موصول ہو رہی ہیں۔ عالمی ادارے اس موذی مرض کی روک تھام کے لئے بھرپور تعاون فراہم کریں

تربت آپریشن میں لاپتہ افراد کی لاشیں پھینکی گئیں،بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مر کزی ترجمان نے تربت میں لاپتہ بلوچ فرزندان کی مسخ شدہ لاشیں پھینکنے اور انہیں مزاحمت کار قرار دینے کے فورسز کی بیانات کو غلط بیانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورسز اپنے کردہ گناہوں کو چھپانے و رائے عامہ

سیاسی مخالفین کی ایماء پر کارکنوں و پارٹی رہنماؤں کوہراساں کیا جارہا ہے ، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر نومنتخب سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی عبدالرؤف مینگل نے کہاہے کہ بی این پی نال کے صدر میر عبدالرؤف رخشانی کے بیٹے میر فیصل رخشانی کی نظر بندی جلد از جلد ختم کی

تربت، وزیراعلیٰ نے انسداد خسرہ مہم کا آغاز کر دیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پیر کے روز یہاں 12روزہ انسداد خسرہ مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین فداحسنی دشتی، تربت میونسپل کارپوریشن کے میئر قاضی غلام رسول، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری محمد نسیم لہڑی، کمشنر مکران پسند خان بلیدی، ضلعی صحت آفیسر

تربت میں فورسز کا آپریشن،13عسکریت پسند ہلاک کئے، ایف سی 5لاشیں ہسپتال پہنچادی گئیں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران مزدوروں پر حملے میں ملوث تیرہ عسکریت پسند کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔پانچ ملزمان کی لاشیں سول اسپتال تربت پہنچادی گئیں۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن بھی ہنگامی دورے پر تربت پہنچ گئے ۔