کھلاڑیوں کے لیے گھٹیا الفاظ کا استعمال عمران خان کی سوچ کا عکاس ہے، مریم اورنگزیب

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گھٹیا الفاظ کا استعمال عمران خان کی سوچ کا عکاس ہے اوراگر پی ایس ایل کا فائنل پاگل پن تھا توقوم دہشتگردی کے خلاف ایسا کرتی رہے گی۔

ایک اور بھارتی سپاہی نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

نئی دہلی: بھارتی فوج میں شرمناک سہائک (اردلی) نظام اور سپاہیوں کے ساتھ افسروں کے غیر انسانی سلوک کے خلاف ایک اور بھارتی جوان اور آرمی میڈیکل کور کے سپاہی سندھاو جوگی داس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

جامعہ بلوچستان ڈین فیکلٹیز کا اجلاس انتظامی امور کا جائزہ لیاگیا

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : جامعہ بلوچستان کے ڈین فیکلٹیز کا اجلاس جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈین فیکلٹیز، سینئر اساتذہ، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی اور دیگر نے شرکت کی۔

سی پیک کے تحت ریلوے لائنوں کی اپ گریڈیشن کے بعد ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،خواجہ سعد رفیق

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت کراچی سے لے کر طورخم تک ریلوے لائنوں کی اپ گریڈیشن کے بعد مسافرٹرینوں کی تعداد 32سے بڑھ کر پونے دو سو کے قریب ہو جائے گی۔ کراچی سے لاہور سفر کا دورانیہ بارہ گھنٹے اور لاہور سے راولپنڈی اڑھائی گھنٹے رہ جائے گا۔

بلوچستان میں حالات تبدیل اور ہر ضلع وتحصیل میں پاکستانی پرچم لہرا رہے ہیں ،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور بلوچستان میجرجنرل ندیم احمد انجم نے کہاہے کہ عوام کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا ضامن ہے ،گوادر کی ترقی اور اقتصادی رہداری منصوبہ بلوچستان کے عوام کے لیے ایک نئے دورکا آغازثابت ہو گا

ٹرمپ نے سفری پابندی کے نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو سفری پابندی کے ایک نئے حکم نامے پر دستخط کیے، اور 6 ملکوں کے شہریوں پر 3 مہینے کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی لگ گئی ہے؛ جبکہ تمام پناہ گزینیوں پر 4 مہینے کی پابندی ہوگی۔ اس سے پہلے ایک فیڈرل اپیلز جج نے اسی قسم کے ایک حکم نامے کو لاگو ہونے سے روک دیا تھا۔