
اسلام آباد / کراچی: متحدہ عرب امارات سے لاہورآنیوالی گلف ایئر کی پروازپر آسمانی بجلی گر گئی تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔
اسلام آباد / کراچی: متحدہ عرب امارات سے لاہورآنیوالی گلف ایئر کی پروازپر آسمانی بجلی گر گئی تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔
اسلام آباد: دفتر خارجہ میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات جاری ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
واشنگٹن: ٹوئٹر کے شریک بانی اور دیگر ملازمین کو داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
صبح کے 11 بجے ہیں، ایک تنگ گلی میں واقع ایک گھر کا لکڑی کا دروازہ کھلتا ہے، ایک 18,19 سال کا نوجوان سائیکل لے کر باہر نکلتا ہے اور اپنی ملازمت پر روانہ ہوجاتا ہے۔
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری پر الزام لگایا ہے کہ وہ جمیعت عمائے اسلام (ف) کے ساتھ مل کر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہے۔
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کتے کے گوشت کو بکرے کا گوشت کہہ کر فروخت کرنے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
پشاور: پولیس نے پیر کے روز پشاور میں 1400 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جنہوں نے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسین پلانے سے انکار کیا تھا۔
واشنگٹن: امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک پر بلا مصرف وقت گزارنے سے ڈپریشن بڑھ جاتا ہے۔
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق 10 بہترین بیٹسمینوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں جب کہ سعید اجمل کرکٹ کے میدانوں سے دوری کے باوجود بہترین بولرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔
کو ئٹہ : ضلع کو ئٹہ میں انسداد پو لیو مہم کا آج سے شروع ہونے والا دوسرا حلہ مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔