بلوچستان30ہزار ملازمتوں کی منظوری صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دی جائیگی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو 25سے 30ہزار ملازمتیں میرٹ کی بنیاد پر فراہم کی جائیں گی جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ 10جنوری کو منعقدہ اجلاس میں دیگی

پاناما کیس میں کسی بھی پہلو کو نظرانداز نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا نے سپریم کورٹ کے رو برو تحریری جواب جمع کرادیئے ہیں جب کہ بینچ کے سربراہ آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ کیس کے کسی بھی پہلو کو نظرانداز نہیں کریں گے۔

مسخ شدہ لاشوں پر حکومتی ترجمانوں کے بیانات سفید جھوٹ ہیں، حیر بیار مری

Posted by & filed under بلوچستان.

لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں ریاست کی بلوچستان میں موجود حکومتی ترجمان کی گمشدہ بلوچوں اور انکی مسخ شدہ لاشوں پر بیان کو غیر مستند اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کی طرف سے گذشتہ ایک دہائی میں بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی گئی ہے ۔

کوئٹہ آلودگی پھیلانے پر سٹیل مل پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : کوئٹہ میں محکمہ ماحولیا ت کی کاروائی آلودگی پھیلانے پر سٹیل مل پر 5 لاکھ جرما نہ عائد ،محکمہ ما حولیات ذرائع کے مطابق بدھ کو تحفظ ما حولیا ت کی ٹیم نے کوئٹہ میں ہجویری سٹیل

بلوچستان کے تمام سرکاری ملازمین کے کوائف کی تصدیق کا فیصلہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کے کوائف کی تصدیق کا فیصلہ کرلیا ملازمین کے کوائف کی تصدیق نادرا کرے گا ، محکمہ خزانہ اور نادرا حکام میں معاہدہ طے پاگیا سیکرٹری خزانہ بلوچستان کیپٹن (ر) اکبر حسین درانی نے صحافیوں