اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت وفاقی وزرا بھی شرکت کی۔
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت وفاقی وزرا بھی شرکت کی۔
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سینیٹروچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات میر کبیراحمد محمد شہی نے کہاہے کہ ہم1980سے یہی رونا روہے ہیں کہ افغان مہاجرین کوکیمپوں تک محدود رکھاجائے مگرافسوس مہاجرین کو نہ صرف شناختی کارڈجاری کیے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں سیکورٹی فورس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی مذمت کی ہے۔
لاہور: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری پلی بارگین کا دفاع کرنے کے لئے میدان میں آ گئے اور ان کا کہنا ہے کہ بہتر کام کر رہے ہیں اس لئے کچھ حلقے ہم سے ناراض ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں لیکن صحت عامہ کی صورت حال اس قدر مخدوش ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں مریض سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث زندگی کی بازی ہار رہے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ لاہور کے جناح اسپتال میں بھی پیش آیا ہے کہ جہاں قصور سے لائی گئی مریضہ بنیادی سہولیات نہ ملنے پر جاں بحق ہوگئی۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے کرپشن کی رقم کی رضا کارانہ واپسی کے قانون کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب بیورو کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس امیر ہانی مسلم نے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ہے جس کے باعث بینچ ٹوٹ گیا ہے۔
کراچی: جبری رخصت پر بھیجے گئے انسپکٹر جنرل پولیس اے ڈی خواجہ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں شریک ہوئے۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران وفاق کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
گوادرکےساحل کےقریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلےکے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا ۔