وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح عمل درآمد نہیں کررہا، مولا بخش چانڈیو

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: وزیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاق نیشنل ایکشن پلان پر صحیح عمل پیرا نہیں جب کہ وفاق نے مدارس سمیت غیرقانونی اسلحہ کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔

2017 دنیا کے لئے خطرناک سال، پیرو کے نجومیوں کی پیش گوئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پیرو: نجومیوں نے سال 2017 کو دنیا کیلیے خطرناک سال قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے نئے امریکی صدر ٹرمپ کی وجہ سے اس سال جنگوں میں مزید تیزی آئے گی جب کہ ان نجومیوں نے سال 2016 کے لیے جو پیش گوئیاں کی تھیں وہ ٹھیک ثابت ہوئیں۔

افغان مہاجرین کے فوری انخلاء کو یقینی بنایا جائے، موسیٰ بلوچ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومین رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری نے گزشتہ روز ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر آئی اے رحمان ، حسن نکی ، خوشحال خان خٹک سے ملاقات کی

بلوچستان مسئلہ کا سیاسی حل نکالاجائے، نصراللہ بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ سیاسی ہے جس کا حق حل سیاسی طور پر نکالا جاناچاہئے ،طاقت کا استعمال مسئلے کے حل کی بجائے صورت حال کو مزید خراب کررہاہے ،

صارفین کو گیس فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،آغا محمد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے جنرل منیجر آغا محمد بلوچ نے کہا ہے کہ کمپنی صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہے اور تفتان میں بھی لوگوں کو گیس کی

مردم شماری بارے تحفظات کاازالہ کیا جائے، اختر حسین لانگو

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے بلوچوں کو شناختی کارڈ کا اجراء ناگزیر امر ہے قومی تشخص کی بقاء ہمارا اولین و قومی فریضہ ہے انہوں نے کہا کہ سرزمین بلوچستان پر بسنے والے بلوچوں کے بنیادی حقوق پر سوالیہ نشان رہا ہے۔

سلامتی کونسل میں پاکستان کیخلاف بھارتی قرار دادکا مسترد ہونا بڑی کا میابی ہے ،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں پاکستان کے خلاف بھارتی قرارداد کا مسترد ہونا اس حقیقت کا مظہر ہے کہ دہشت گردی کی جنگ میں دنیا پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔

پاکستان بھارتی حکومت کی معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے، دفتر خارجہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہر اہم فورم کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستان اپنے ملک میں مداخلت اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرتا رہے گا۔