اسرائیل کے سابق وزیردفاع کی پاکستان پر ایٹمی حملے کی خبر گردش کرنے پر وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کی یاددہانی کی ایک ٹوئٹ کی جس پر عالمی میڈیا میں ان کے اس بیان کو نمایاں کوریج دی گئی۔
اسرائیل کے سابق وزیردفاع کی پاکستان پر ایٹمی حملے کی خبر گردش کرنے پر وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کی یاددہانی کی ایک ٹوئٹ کی جس پر عالمی میڈیا میں ان کے اس بیان کو نمایاں کوریج دی گئی۔
کوہاٹ: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں ذلت اور رسوائی کےساتھ شکست دیں گے۔
صوابی: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے جب کہ پاناما لیکس پر سپریم کورٹ سے انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آؤں گا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 2015 کے مقابلے میں رواں سال نہ صرف خود کش حملوں میں اضافہ ہوا بلکہ اس دوران ہلاکتوں میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہوا۔
سوچی: روس کے فوجی اہلکاروں کو شام لے جانے والا طیارہ بحراسود میں گرکرتباہ ہوگیا جس میں 92 افراد سوار تھے۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کیا سرپرائز دیں گے اس کے لئے انتظار کرنا ہوگا۔
کراچی: ملک بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ضلع آواران اور ژوب کے بعض علاقوں میں خسرہ کی وباء پھیلنے کا نوٹس لیتے ہوئے وباء سے مقامی لوگوں کے متاثر ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
کوئٹہ : بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ سانحہ 8 اگست کے واقعہ سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر وفاقی اور صوبائی حکومت کے تحفظات شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہے وقت اور حالات کا تقاضا ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد کو ’شرمناک‘ قرار دیا ہے۔