سندھ ہائیکورٹ ایک ہفتے میں ایان علی کی درخواست کا فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔

مشرف کی باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے جنرل راحیل شریف کی مدد کے دعوے پر کہا ہے کہ سابق صدر کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ طاقتور من مانے طریقے سے قانون کی خلاف ورزی کر سکتا ہے۔

او جی ڈی سی ایل پسماندہ علاقوں کیلئے 260سکالر شپ دے گا

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے قابل اور مستحق طلباء کے لئے 2016-17 میں 260 سکالرشپ دینے کے لئے

سی پیک سے پاکستان ایشین ٹائیگر بن جائے گا ،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے چین پاک اقتصادی راہدای کی کامیابی کے حوالے سے دیئے گئے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک ایک اٹل حقیقت اور پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے

سی پیک بلوچستان میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں، گوادر کے طلبا کا وزیراعلیٰ پنجاب سے سوال

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

لاہور: گوادر کے طلبا نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گوادر میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں ہو رہی ہے۔