قطری شہزادے بلوچی میڑھ لے کر رند ہاوس شوران پہنچ گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قطری شہزادے بلوچی میڑھ لیکر رند ہاؤس شوران پہنچ گئے معذرت کی طلبی اور زرعی اراضی و آبادی والے علاقوں میں شکار نہ کرنے کی شرط پر سردار یار محمد رند نے مشروط رضامندی کا ا ظہار کردیا

عدالتی نظام پر مالی مفادات کیلئے سازش کی جارہی ہے، چیف جسٹس

Posted by & filed under پاکستان.

میرپورخاص: چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے کہاہے کہ ماضی میں پی سی اوکی شکل میں شب خون مارنے سے کارکردگی پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ،زیرالتواء مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداداقرباء پروری ،بے حسی اورحکومتی اداروں کی نااہلی ہے

اراکین سینٹ کا بلوچستان میں گیس کی قلت بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: ایوان بالا میں اراکین نے عوامی اہمیت کے مسائل پر بات کرتے ہوئے بلوچستان میں گیس کی شدید قلت اور بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے،لودھراں کے عوام کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ زرعی پیکج پر عملدرآمد،ھندوستان اور مصر میں قید پاکستانیوں کی رہائی

بلوچستان میں آپریشن اور افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری نا انصافی ہوگی ،بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ بلوچوں کو مزید پسماندہ کر کے وسائل پر قبضہ گیری کا تہیہ کر لیا ہے 60فیصد بلوچ شناختی کارڈز کے محروم ہیں لاکھوں بلوچ اپنے علاقوں کو چھوڑ کر دوسرے علاقوں کو منتقل ہو چکے ہیں

پاکستان اور چین کی سیاسی قیادت کا سی پیک ہر قیمت پر کامیاب بنانے کا عزم

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : چین کی کیمونسٹ پارٹی کے نائب وزیر چینگ شیاو سانگ نے کہا ہے کہسی پیک دونوں ممالک کی امیدوں کا مرکز بن گیا، دونوں ممالک ہر صورت میں سی پیک کو کامیاب بنائیں گے،سی پیک کی کامیابی ہی اس کے مخالفین کے لئے واضح پیغام ہے