کراچی: پاک بحریہ کے ہراوّل جنگی یونٹ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا شاندارمظاہرہ کیا۔
کراچی: پاک بحریہ کے ہراوّل جنگی یونٹ نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا شاندارمظاہرہ کیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.
زیورخ: اسلامک سینٹرمیں مسلح شخص نے گھس کر نمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جب کہ ان میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی, کوئٹہ.
تری پورہ: دنیا بھرمیں پارلیمنٹ کے اندراحتجاج اور لڑائی جھگڑے توہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بھارت میں پیش آیا واقعہ کچھ زیادہ ہی انوکھا جہاں رکن اسمبلی نے بحث کی اجازت نہ ملنے پراسپیکر کی ڈائس پر رکھا گرز اٹھا کردوڑ لگا نا شروع کردی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کاملیا سنینسس (Camellia sinensis) اس لحاظ سے منفرد بوٹی ہے کہ اس کے ذریعے پانچ اقسام کی چائے بنتی ہے۔ان میں سفید، اوولونگ (oolong)، زرد، سبز،پورہ(pu-erh) اور سیاہ چائے شامل ہیں۔یہ جڑی بوٹی پہلے پہل مشرقی ایشیا میں ملتی تھی،اب بھارت وپاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اگائی جاتی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
بیجنگ: چین میں اس خاتون کو ’’مسٹریس کِلر‘‘ غیر ازدواجی تعلقات تباہ کرنے والی اور خواتین کے لیے سراغ رسانی کرنے والی عورت کے القاب دیئے گئے ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 15 برس سے ان خواتین کی مدد کررہی ہیں جو اپنے شوہروں کی دوسرے عورتوں میں دلچسپی پر رو رو کر ہلکان ہوتی رہتی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.
انقرہ: ترکی کے دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کی گئی جب کہ سیکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کی مشترکہ دشمن ہے لہذا پوری دنیا کو اس کے خاتمہ کےلیے مل کر کام کرنا ہو گا۔
ماسکو: روس نے ترکی کے شہر انقرہ میں اپنے سفیر کے قتل کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے اس کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں ہونے والی تمام ٹارگٹ کلنگ میں صرف 15 پستول ہی استعمال ہوئے ہیں جن کے ذریعے ٹریفک پولیس اہلکار، سیاسی کارکنوں، فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ اور ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کی وارداتیں کی گئیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ مستونگ سے 7 دسمبر کو فٹبال گراؤنڈ سے لاپتہ کئے گئے 4 فٹبالر کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے