کوئی وی پی این بلاک نہیں کیا،وہ زمانہ نہیں کہ ہم آپ سے کچھ چھپائیں گے تو چھپ جائے گا: چیئرمین پی ٹی اے

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وہ زمانہ نہیں کہ ہم آپ سے کچھ چھپائیں گے تو چھپ جائے گا۔

مذاکرات آگے بڑھنے کا راستہ، اسکے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، عطا اللہ تارڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے بارے میں مثبت تاثر پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مذاکرات آگے بڑھنے کا راستہ ہے، دنیا کا کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، مذاکرات ہر مسئلے کی کنجی اور ہر چیز کا حل ہے۔

ایک صوبے میں حکومت کرنے والے بار بار وفاق پر حملہ آور ہو رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ خانن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے میں حکومت کرنے والی پارٹی بار بار وفاق پر حملہ آور ہو رہی ہے۔