مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔
مٹیاری: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار چئیرمین پیپلز پارٹی کی شہرت سے خوفزدہ ہو کر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کی تقریر کے بعد وزیراعظم اور وزیر داخلہ دونوں کو مستعفی ہو جانا چاہیئے۔
سبی:19تا22دسمبر کو شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں کمشنر سبی ڈویژن ڈاکٹر سعید احمد جمالی کی زیر صدارت ڈویژنل ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر نذیر خواجہ خیل،ڈپٹی کمشنر سبی سیف اللہ کھیتران،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی محمد طارق،ڈپٹی کمشنر کوہلوآغا نبیل،ڈپٹی کمشنر ہرنائی عصمت اللہ،ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل،سینئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس سردار حسن موسیٰ خیل،ایس پی زیارت حنیف بلوچ،ایس پی ہرنائی حلیم اچکزئی،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سبی
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر اختر حسین لانگو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کسی صورت قبول نہیں کرینگے کوینکہ مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کا مقصد اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے حکومت مردم شماری سے قبل مہاجرین کے انخلاء کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مخدوش صورتحال کے باعث بڑی تعداد میں لوگ نکل مکانی کرچکے ہیں
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ فورسز نے کیچ کے علاقے دشت میں گزشتہ ایک مہینے سے زائد عرصے سے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں روزانہ کی بنیادوں پر چادروچاردیواری کی تقدوس کو پامال کیا جارہا ہے گھروں میں لوٹ مار اور جلانے کے سلسلے کو مزید وسیع کیا جارہا ہے اب تک صرف دشت میں سو سے زائد افراد کو فورسز اٹھا کرلے گئے
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سانحہ سول ہسپتال تحقیقاتی کمیشن رپورٹ آنے کے بعد فوری طورپر وزیراعلیٖ ،وزیرداخلہ کو مستعفی ہونا جانا چاہئے کمیشن کی رپورٹ میں غلط بیانی، کوتاہیوں ، کمزوریوں کے ذکر کے بعد جمہوری روایت کی پاسداری کرتے ہوئے اقتدار سے الگ ہو جانا چاہئے سانحہ 8اگست میں بڑی تعداد میں وکلاء سمیت انسانی جانوں کا ضیاع اور تواتر کے ساتھ تین بڑے واقعات کا رونما ہونا باعث تشویش عمل ہے صوبائی و مرکزی حکومتوں کی نااہلی، ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے آواران میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ انہوں نے فائرنگ سے سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر بزدلانہ کاروائیوں کے ذریعے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان استحکام کی راہ پر چل نکلا ہے اور یہ سفر زور و شور سے جاری رہے گا ،توانائی اور دہشتگردی کے چیلنجز سے بھرپور انداز میں نمٹ رہے ہیں اور آج سے تین سال پہلے جو حالات تھے وہ آج نہیں ہیں ،پاکستان کی جو روشنیاں ختم ہو گئیں تھی وہ بحال ہو رہی ہیں،بلوچستان میں بھرپورترقی ہورہی ہے اورجو عناصر وہاں کھلبلی مچانا اور امن کو درہم برہم کرنا چاہتے ہیں انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ وہ عوام کو کیا جواز پیش کریں ،عوام ملک کو روشنیوں کی بجائے اندھیروں میں دھکیلنے والوں سے نہ صرف سوال کریں بلکہ ان کا محاسبہ بھی کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گریٹر اقبال پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی ۔
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے اور حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو نااہل اور بے رحم حکومت کے خلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سانحہ کوئٹہ کی انکوائری رپورٹ کے حوالے سے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ اخبارات کے ذریعے پڑھی جس میں مرچ مصالحہ بھی موجود تھا۔