پرینکا چوپڑہ اب یونیسیف کی گلوبل ٹیم میں شامل

Posted by & filed under اہم خبریں.

انڈیا کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑہ مسلسل نئی بلندیاں حاصل کر رہی ہیں اور اب انھیں بچوں کے حقوق کے پروموشن کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی گلوبل گڈول (خیرسگالی) ٹیم میں شامل کیا گيا ہے۔

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔

سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری کو سعودی شہری نے بچالیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

ریاض: سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیونگ کرنے والے پاکستانی شہری سے ٹریفک حادثے میں ایک سعودی ہلاک ہوگیا جس پر اسے سزائے موت سنائی گئی تاہم لواحقین نے دیت کے بدلے خون معاف کرنے کا کہا جسے سعودی شہری نے ادا کرکے ٹرک ڈرائیور کی جان بچالی۔

گوادر پورٹ کی حفاظت کے لیے پاک بحریہ کی ٹاسک فورس قائم

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر پورٹ اور اس سے ملحقہ سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے پاک بحریہ کی خصوصی ’’ٹاسک فورس ایٹی ایٹ ‘‘ تشکیل دے دی گئی ہے جب کہ چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ٹاسک فورس کے قیام کا افتتاح کیا جن کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ گوادرپورٹ کا تحفظ یقینی بنائے گی۔

بھارتی قیادت کے غیرذمہ دارانہ بیانات امن کےلئے خطرہ ہیں، پاکستان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزارت خارجہ کی ایڈیشنل سیکرٹری برائے اقوام متحدہ تسلیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے کام کرنے کو تیار ہے لیکن بھارت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے میں امن کے لئے خطرہ ہیں۔

27 دسمبر کے بعد نواز شریف کولگ پتہ جائیگا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، بلاول

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 4 مطالبات نہیں مانے جاتے تو میں تحریک چلاؤں گا اور میں سچ پر سیاست کرتاہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاؤں گا۔