نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔

چند عناصر حساس معاملات کو میڈیا میں لاکر سیاسی روایات کو پامال کررہے ہیں، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد پنجگور زون آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزنگ منعقدہوا، جس کے مہمان خاص بی ایس او آزاد کے مرکزی جونیئر وائس چئیرمین کمال بلوچ تھے

کیا آپ گول موبائل فون خریدنا پسند کریں گے؟

Posted by & filed under کوئٹہ.

بارسلونا: موبائل فون کے ڈیزائن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں تخلیق کی کمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسمارٹ فونز مستطیل ہی ہوتے ہیں لیکن حال ہی میں موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک اچھوتا موبائل ڈیزائن یش کیا گیا ہے جو ساحل کنارے موجود گول پتھر جیسا ہے۔

نظرکا چشمہ لگانے والے دیگر افراد سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں،تحقیق

Posted by & filed under کوئٹہ.

برلن: عام طور پر تصور کیا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی نظر کمزور ہوتی ہے وہ دماغی طور بھی کمزور ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ قریب کی نظر کا چشمہ لگاتے ہیں وہ چشمہ نہ لگانے والوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔