اگلے عام انتخابات سے پہلے مردم شماری و حلقہ بندیاں مکمل کرلی جائیں گی ،جنرل قادر بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ ملک میں مردم شماری اگلے سال مارچ سے قبل کی جائے گی ۔ سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مردم شماری فوج کی نگرانی میں کرائی جائے ۔

وزیراعظم ، چیف جسٹس یا آرمی چیف ہو سب کو مدت مکمل کرنی چاہئے،حاصل بزنجو

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد : وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہیں سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی طرف سے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند اور مثبت قدم ہے‘

اکثریت ہمارے پاس ہے میئر کوئٹہ مستعفی نہ ہوئے تو تحریک عدم اعتماد لائینگے ،اپوزیشن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اپوزیشن کونسلران اور اتحاد کونسلران کے عہدیداران رحیم کاکڑ ،محمد اسلم رند ، یحییٰ خان ناصر ،رضا وکیل ایڈووکیٹ ، جمال لانگو و دیگر نے دعویٰ کیا ہے

بلوچستان کے 17 رکنی وفد کا لوک ورثہ اسلام آباد کا دورہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : سیاد این جی او کی جانب سے اسلام آباد ایکسپوژر پر آئی ہوئی بلوچستان کے17رکنی وفد نے لوک ورثہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ وفد میں بلوچی، براہوئی، پشتو ، ہزارگی اکیڈمی کے ساتھ ساتھ کلچرل ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔

بلوچ زبان دنیا کی بڑی زبانوں میں شمار ہوتی ہے، ڈاکٹر صبور بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچی زبان دنیا کی بڑی زبانوں میں شمار ہوتی ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچی زبان و ادب میں مزید تحقیقی و تخلیقی رجحانات کو فروغ دینے اور لوک ادب پر تحقیق کی اشد ضرورت ہے۔

مردم شماری کے مسئلہ کے حل کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،چیئر مین سینٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا کر مردم شماری کرانے کے مسئلہ کا حل نکالا جائے۔ جبکہ حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے

کابل میں شہدائے کربلا کے چہلم کے دوران مسجد میں دھماکا، 27 افراد جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں.

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک مسجد میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ماتمی مجلس کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔

کیچ دشت میں ایک ہفتے سے آ پر یشن جا ری ہے ، بی این ایم

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کیچ دشت میں متواتر 16 آپریشن کر کے 60افراد حراست میں لیکر لاپتہ کئے ۔ترجمان کہا کہ بلوچستان بھر میں میڈیا بلیک آؤٹ کی وجہ سے فورسز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کرکے جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہے ترجمان نے کہا کہ اگر انسانی حقوق کے ادارے