پبلک سروس کمیشن کے امتحانات مقررہ وقت پر ہونگے،وزیراعلیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم اے ، ایم ایس سی اور بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد ہونگے، اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال، سردار مصطفی خان ترین، اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر زمرک خان اچکزئی، اراکین صوبائی

گڈانی واقعہ ،تحقیقاتی کمیٹی کا 90 فیصد کام مکمل ،رپورٹ جلد وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ گڈانی کے جہاز کیلئے کسی سے سرٹیفکیٹ نہیں لیا گیا اور یہی وجہ حادثے کا باعث بنی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے 90 فیصد کام مکمل کر لیا ہے اور اپنی سفارشات مرتب کر لی ہیں۔ یہ تحقیقاتی رپورٹ پیر کو وزیراعظم نواز شریف کو پیش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

سانحہ 8اگست کا ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا ہے تو ہمیں کیوں نہیں بتایاگیا ،تحقیقاتی کمیشن نے وضاحت مانگ لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : سانحہ سول اسپتال سے متعلق قائم تحقیقاتی کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی ٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کیوں نہیں بتایا گیا کہ وزیر اعلی ٰنے عتراف کیا ہے کہ واقعہ کا ماسٹرمائنڈ پکڑاگیا ہے ، چیف سیکریٹری اور وزیر داخلہ کوکہیں اس بات کی وضاحت کریں۔ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے جواب دیا کہ واقعہ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار نہیں ہوا۔میں نے اس خبر کی تردید کو نہیں دیکھا۔

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے تمام اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

گورنر ہاؤس سندھ سے دہشت گردی کی آخری علامت کا بھی خاتمہ ہوگیا، نہال ہاشمی

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینٹر نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ14 سال پہلے بانی ایم کیوایم کی جانب سے دہشت گرد تنظیم کا نمایندہ گورنرہاؤس بھیجا گیا لیکن آج گورنر ہاؤس سے دہشت گردی کی آخری علامت کا بھی خاتمہ ہوگیا۔

ٹرمپ کی کامیابی کیخلاف امریکہ میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے ، جگہ جگہ امریکی پرچم نذرآتش

Posted by & filed under اہم خبریں.

واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے اور ہزاروں افراد نے ٹرمپ ٹاور کا گھیراؤ کر کے نو منتخب صدر کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا