امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جن کے ٹھکانے محفوظ ہیں۔
امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے جن کے ٹھکانے محفوظ ہیں۔
سعودی عرب میں قتل کے جرم میں شاہی خاندان کے رکن کا سر قلم کردیا گیا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : نیشنل مینجمنٹ کورس لاہورکے وفد نے ایف سی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا ۔دورے کے دوران وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹیئرکور میں آئی جی ایف سی سے ملاقات بھی کی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل مینجمنٹ کورس لاہورکے16رکنی وفد نے ہیڈ کوارٹر فرنٹےئر کور بلوچستان کا دورہ کیا ۔کرنل عزیزاحمد نے وفد کو بلوچستان کے حالات اور فرنٹےئر کور بلوچستان کی کارکردگی پر جامع بریفنگ دیتے ہوئے کہا
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے تنظیم کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شبیر بلوچ کی فورسز کے ہاتھوں اغواء نماگرفتاری اور عدم بازیابی کے خلاف عالمی سطح پر احتجاجی شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں مہینے آسٹریلیا، جرمنی اور لندن میں بی ایس او آزاد اور بی این ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تمام تر دعوؤں اور وعدوں کے باوجود توبہ اچکزئی کے عوام تمام تر بنیادی سہولتوں اور ضروریات زندگی سے محروم ہیں تحصیل دو بندی کی ترقی کے نام پر کروڑوں روپے فنڈز صرف ایک خاندان کی خوشحالی پر خرچ ہو رہے ہیں عوامی نیشنل پارٹی پشتونخوا وطن کی اجتماعی خوشحالی کیلئے
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے وزیراعظم محمد نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس میں باقاعدگی کے ساتھ انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے جو پارٹی کے اندر جمہوری روایات کی مضبوطی کا مظہر ہے ۔
کراچی: پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات کےلیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے جس کے تحت صدارت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے رسول پورہ میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
گوا: پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا اور برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔