کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پردستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں بدامنی پیدا کرنا چاہتے ہیں