کسی کو پاکستان کی طرف میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاکستان کی طرف میلی نگاہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اوراگر بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو آئندہ بھی اس کا بھرپور طریقے سے جواب دیا جائے گا۔

گرفتار فوجی کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھائیں گے،بھارتی وزیرداخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

نئی دلی: بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزرا بڑھکیں مارنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن جب بات پاکستان کے مقابلے میں میدان میں آنے کی ہو تو ان کو ہمیشہ ذلت ہی اٹھانی پڑتی ہے ایسا ہی گزشتہ روز بھی ہوا جب بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیا لیکن اپنے اس دعوے کا ثبوت پیش نہیں کیا جب کہ اس دوران پاکستان نے نہ صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دیا بلکہ ان کا ایک  فوجی اہلکار بھی گرفتار کرلیا۔

کنراج کان حادثہ میں پھنسے چینی انجینئر تا حال نہیں نکالے جاسکے ،امدادی ٹیموں کی سر گر میاں جاری

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ:چیف انسپکٹر آف مائینز کے ایک پریس ریلیز کے مطابق 24ستمبر 2016ء کو دن 11بجے دودر پراجیکٹ کی کان میں نصب 1000میٹر گہری عمودی لفٹ فری ہوگئی

بھارت کی جارحیت کسی صورت قبول نہیں مودی کشمیر میں ناکامیوں پر شرمندگی چھپانے کی کوشش کررہا ہے، نواب زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا جواز اشتعال انگیزی کی شدید مزمت کرتے ہوئے بھارتی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے

بلو چستان میں کھیلو ں کی فرو غ پر تو جہ دے رہے ہیں جنر عا مر ریا ض

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: کوئٹہ کینٹ پولو گراؤنڈ میں پولو ٹورنامنٹ کے حوالے سے ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ بلیو اور سدرن کمانڈ ریڈ کی ٹیموں کے درمیان زبردست پولو میچ کھیلا گیا۔ جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

بھارت بلوچستان کو اپنے مذموم عزائم کیلئے استعمال کرنے کی روش ترک کردے، نواب ثناء زہری کی وارننگ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان کی صورتحال کو اپنے عزائم کیلئے استعمال کرنے کی کوششیں ترک کردے۔

قائمہ کمیٹی برا ئے منصوبہ بندی کی وفد کا دورہ گوا در ، منصوبو ں کا معا ئنہ کیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقیات کے 14 رکنی وفد نے منگل کے روز کمیٹی کے چیرمین عبدالمجید خان خانان خیل کی قیادت میں گوادر کا دورہ کیا ۔