کوئٹہ:گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بنیادی ڈھانچہ کی فراہمی اور بنیادی سہولتوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو زیادہ فعال تعاون کرنا ہوگا
کوئٹہ:گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بنیادی ڈھانچہ کی فراہمی اور بنیادی سہولتوں کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو زیادہ فعال تعاون کرنا ہوگا
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں لشکر خراسان اور نام نہاد داعش کے کارندوں کی جانب سے گچک میں
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی ترقی کی نئی راہیں کھلنے جا رہی ہیں۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ:بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کل جنیوا میں بلوچ سندھی مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
کوئٹہ: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ایس اینڈ جی اے ڈی کاولیم جان برکت کی زیرصدارت اجلاس گذشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نواب محمد خان شاہوانی، اراکین اسمبلی آغا سید لیاقت علی، نصراللہ خان زیرے،محترمہ سپوزمئی اچکزئی،محترمہ کشوراحمد جتک اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی میں 8 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو اتوار کو اوڑی میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر نام نہاد حملے کے بعد کریک ڈاؤن آپریشنز کے دوران لاچھی پورہ میں بیج ہامہ کے علاقے ماہیہ میںآج شہید کیاگیا ۔قابض انتظامیہ اکثر اوقات وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر کے انہیں سرحدی علاقوں میں لاکر جعلی مقابلوں میں گولیاں مار کر شہید کردیتی ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیاست میں شائستگی ، بردباری اور تحمل و برداشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، جو لوگ سیاسی روایات کو پامال کرتے ہوئے غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی زبان استعمال کر رہے ہیں عوام انہیں آئندہ انتخابات میں مسترد کر دیں گے، رائیونڈ مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے صوبے میں نایاب پرندوں اور جانوروں کے غیرقانونی شکار اور غیرقانونی طور پر درختوں کی کٹائی کے عمل کی روک تھام کے لئے قانون سازی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
اندرون بلوچستان : بلوچستان کے ضلع کیچ سے مغوی کی لاش برآمد کرلی گئی۔ لیویز کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ سے اغواء ہونے والے صدام بلوچ کی لاش خیر آباد لنک روڈ سے مل گئی۔ انہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لیویز کے مطابق صدام بلوچ کو ایک روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا تھا۔ اغواء کے دوران مزاحمت پر اغواء کاروں نے صدام کے والد نیک بخت اور بھائی محمد کو بھی گولیاں مار کر قتل کردیا
لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا