کوئٹہ، مارخور کا شکار کرنے والے 2لیویز اہلکاروں سمیت 7افراد گرفتار

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور تکتو کمیونٹی کے اہلکاروں نے غیرقانونی طور پرمارخور کا شکار کرنے والے 2لیویز اہلکاروں سمیت 7افراد کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شکاری پارٹی نے تکتو پہاڑ میں غیرقانونی طور پر ایک سلیمان مارخور کا شکار کیا جس پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات تکتو کمیونٹی کے اہلکاروں

کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے، اعتزاز احسن

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے اور یہ تاثر ابھر رہاہے کہ جو بھی رینجرز کے پاس جاتا ہے وہ ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے۔

جیونی سے 5افراد کو اغواء کیا گیا ہے، بی این ایم

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ کل جیونی کے علاقے کلدان سے داؤد کلمتی، کنر کلمتی، منیر کلمتی، اکبر کلمتی اور ملا رشید کو فورسز نے اُٹھا کر غائب کیا گیا ہے۔ جو عام نہتے شہری ہیں۔ عام شہریوں کو اغوا کرکے اُن کو مختلف طریقوں سے تنگ کرنا اب وطیرہ بن چکا ہے۔ ان کا مقصد علاقہ مکینوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ہے۔

حکمرانوں کو بلوچ ساحل وسائل سے غرض ہے عوام سے نہیں، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بی این پی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ یہاں کے حکمرانوں کی نظریں بلوچستان ساحل وسائل پر اپنا دائمی قبضہ جمانے پر مرکوز ہے انہیں یہاں کے عوام کی ترقی وخوشحالی، تعلیم، صحت ، روزگار اور دیگر ضروریات زندگی کے سہولیات فراہمی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے حکمرانوں کی ناروا پالیسیوں کے نتیجے میں آئے روز پسماندگیوں میں اضافہ ہورہا ہے جو کہ اس بات کی غمازی کر تا ہے کہ وہ اپنے استحصالی پالیسیوں کو تقویت دینا چا ہتے ہیں

پولیو سے ہمارے مستقبل کو خطرات لاحق ہیں مہم کی کامیابی کیلئے ہر فرد ساتھ دیں، وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین ضرور پلوائیں تاکہ انہیں اس موذی مرض سے محفوظ رکھنا ممکن ہو سکے، وزیراعلیٰ نے علماء کرام ، سیاسی و قبائلی عمائدین