کراچی میں جاری رینجرز کے آپریشن کا دائرہ پنجاب تک بڑھایا جائے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت شدت پسندوں اور دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں اس لئے رینجرز کا آپریشن کراچی سے پنجاب تک بڑھایا جائے۔

بلوچستان میں تعلیم یافتہ طبقے کو قتل کیا جارہا ہے ،کریمہ بلوچ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چیئرپرسن کریمہ بلوچ نے ایک انڈین نیوز ایجنسی کو اپنے انٹرویو میں کہا کہ بلوچستان میں ریاستی اہلکار ا بلوچ اسٹوڈنٹس، ڈاکٹر،ٹیچرز اور بزرگوں سمیت زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ہزاروں کی تعداد میں اٹھا کرغائب کرچکے ہیں۔

بلوچ نوجوانوں کی حراستی قتل کا سلسلہ تیز کردیاگیا ہے، بی ایچ آر او

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے بلوچ سیاسی کارکنوں اور مغوی نوجوانوں کی حراستی قتل پر سول سوسائٹی کی تنظیموں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باوجود میڈیا اور دیگر علمبردار اداروں کی خاموشی انتہائی مایوس کن ہے۔