مانچسٹر:فٹ بال کی تاریخ کےمہنگے ترین کھلاڑی فرانس کے پال پوگبا پابندی کے باعث مانچسٹریونائیٹڈ کے لیے انگلش پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
مانچسٹر:فٹ بال کی تاریخ کےمہنگے ترین کھلاڑی فرانس کے پال پوگبا پابندی کے باعث مانچسٹریونائیٹڈ کے لیے انگلش پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد تمپ زون آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص بی ایس او آزادکے مرکزی کمیٹی کے رکن نودان بلوچ جبکہ اعزازی مہمان مرکزی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر علی شیر بلوچ تھے۔
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کی وجہ سرحد پار پاکستان سے ہونے والی دہشت گردی ہے اور اب پاکستان کو بھی بلوچستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ زیادتیوں کے لیے دنیا کے سامنے جواب دینا ہوگا۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعد دہشت گرد سمجھ رہے تھے کہ ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں گے اور جشن آزادی نہیں منائیں گے لیکن وہ دیکھ لیں کہ ہم الحمداللہ اپنے پیروں پر کھڑے ہیں اور جشن آزادی کی تقریبات بھی قومی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں۔ نا پہلے کبھی دہشت گردوں سے مرعوب ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے ، دہشت گرد جہاں بھی چھپے ہیں ان تک پہنچ کر انہیں باہر کھینچ کر لائیں گے، سی پیک دشمن کی نظروں میں کھٹک رہا ہے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست کے روز تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کا کہہ کر ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس میں رویت ہلال کمیٹی کے مستعفی ممبر مفتی عبدالقوی کو بھی نامزد کردیا گیا ہے۔
شکاگو: امریکا میں گزشتہ برس ’غلطی سے‘ دہشت گردی کے شبے میں گرفتار کیے جانے پر ایک مسلم لڑکی نے شکاگو پولیس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
کوئٹہ : بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 11اگست’’ یوم آزادی بلوچستان ‘ کے مناسبت سے اپنے جاری کئے گئے بیان میں کہاہے کہ 11اگست بلوچ قومی وسیاسی تاریخ میں اہمیت کا حامل دن ہے یہ1839سے لے کر 1947تک انگریزی قبضہ گیریت کے خلاف طویل بلوچ قومی جدوجہد کا حاصل وصول ہے
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ آج بی این ایم افغان ریجن کے آرگنائزر سہراب بلوچ کی زیر صدارت گیارہ اگست کے حوالے سے ایک پروگرام کابل میں منعقد ہوا۔ جس میں بی این ایم کے ارکان کے علاوہ عورتوں اور بچوں نے شرکت کی۔ شرکا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ اگست 1947 کو برطانیہ نے