وڈھ ، بارش اور ژالہ باری ندی نالوں میں طغیانی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

وڈھ : وڈھ بارش سے تباہی تیز ہواؤں اور ژالہ باری اور ندی نالوں میں تغیانی سے تباہی کپاس ،مرچ سمیت دیگر سبزیوں کی کھڑی فصلات تباہ کرڑوں کی نقصانات تیز ہواؤں سے رہائشی مکانات کے گرنے کی اطلاعات کچے مکانات کو شدید نقصان کے ساتھ ساتھ

گوادر صنعتی زون کیلئے بلوچستان حکومت مزید 3 ہزار ایکٹرز اراضی فراہم کرے گی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : چائنا پاکستان اقتصادری راہداری (سی پیک) سے گوادر میں انڈسٹریل اسٹیٹس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گوادر صنعتی زون کو مزید فعال بنانے اور اس کی توسیع کے لئے حکومت بلوچستان مزید تین ہزار ایکٹر زمین فراہم کرے گی۔

ترکی ناکام بغاوت، 30صوبوں کے گورنربرطرف،14بحری جہاز لاپتہ ،بغاوت میں امریکہ ملوث ہے، ترک وزیراعظم کا الزام

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

انقرہ: ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد صفائی کا عمل جاری ہے، 30صوبوں کے گورنروں سمیت ہزاروں سرکاری ملازمین کو برطرف کردیاگیا اور ترکی بحریہ کے 14جنگی جہاز لاپتہ ہیں، جبکہ ترکی بحریہ کا سربراہ ناکام بغاوت کے بعد سے غائب ہیں

زرعی ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے اخراجات وفاقی، صوبائی حکومت اور زمینداراداکرینگے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے اقدامات کو فوری طور پر حتمی شکل دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا

ٹرمپ کی اہلیہ پر مشیل کی تقریر چوری کرنے کا الزام

Posted by & filed under بین الاقوامی.

امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے قومی کنوینشن کے پہلے دن ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا توجہ کا مرکز رہیں لیکن ان پر صدر اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کی تقریر چوری کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔

دہشت گردوں کی معاونت؛ وسیم اختر، رؤف صدیقی اور انیس قائم خانی گرفتار

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے دہشت گردوں کی معاونت سے متعلق مقدمے میں درخواست ضمانت مسترد کئے جانے کے بعد وسیم اختر اور انیس قائم خانی کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ عبدالقادر پٹیل عدالت کے احاطے سے ہی فرار ہوگئے۔