سی پیک منصوبہ، حکومت اورملٹری قیادت میں کشیدگی کا باعث؟

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پاناما لیکس اسکینڈل اور وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں قیام میں توسیع کی وجہ سے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ تاخیر کا شکار ہے اور چین منصوبے کی کامیاب تکمیل کے لیے پاک فوج کو اس میں شامل کرنے کا خواہشمند ہے۔

قدرت نیمرغ میں ایف سی کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کو ئٹہ: ایف سی ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے‘دوسری جانب سبی میں نامعلوم افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا علاقے میں موبائل سروس معطل تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور کے عملے

بلوچستان میں دہشتگردوں کو کیفرکردارتک پہنچاکر دم لیں گے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ زہری نے ضلع قلات کے علاقے نیمرغ میں کالعدم تنظیم کے خلاف ایف سی کی کامیاب کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد کی ہلاکت ،پانچ دہشت گردوں کی گرفتاری اور دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ کی برآمدگی

ترکی بغاوت: ملوث جنرل اسرائیل میں فوجی اتاشی تھے

Posted by & filed under کوئٹہ.

انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت کے مبینہ مرکزی کردار ترک ایئر فورس کے سابق سربراہ جنرل آکین اوزترک کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وہ 90 کی دہائی میں اسرائیل میں ترکی کی جانب سے ملٹری اتاشی کی خدمات بھی انجام دے چکے ہیں۔