پشاور : فرنٹیئر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے خیبر پختونخوا میں اپنے 16گرلز کالجوں کا بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے ڈیڑھ ہزار طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق فرنٹیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 16 گرلز کالجوں کو مالی خسارے اور کم شرح داخلہ کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔