بلوچستان میں اردو زبان کو سرکاری سطح پر رائج کرنیکا فیصلہ،

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیات داؤد محمدبڑیچ کے علاوہ تمام صوبائی محکموں کے سیکرٹریز ، بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under کوئٹہ.

راولپنڈی: افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کرکے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے ماسٹر مائنڈ خالد خراسانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

اسکینڈل کوئن قندیل نے شادی کا اعتراف کرلیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: نئی ابھرنے والی اسکینڈل کوئن قندیل نے شادی کا اعتراف کرلیا۔ کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والا عاشق حسین نامی شخص قندیل بلوچ کا شوہر ہے اور اس کا ایک بچہ بھی ہے جب کہ قندیل کا نکاح نامہ اور شادی کی تصاویریں بھی حاصل کرلیں

متحدہ اپوزیشن الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں پر حتمی فیصلہ نہ کرسکی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں پر مشاورت کے لئے متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت میں ہوا لیکن اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔

آرمی چیف کے بینرز : ‘جسے آنا ہوتا ہے وہ خود آجاتا ہے’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی حمایت میں لگائے گئے بینرز پر حکومتی خاموشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ عوام کو حقائق بتائے کہ اس کام کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

کشمیر: ‘مظاہرین نے پولیس سے 70 ہتھیار چھین لیے’

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نئی دہلی: ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد کمشیری مظاہرین کی جانب سے ہندوستانی سیکیورٹی فورسز سے 70 کے قریب ہتھیار چھینے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔