‘اسامہ پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا تھا’

Posted by & filed under بین الاقوامی, پاکستان.

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن پاکستان کو دشمن سمجھتے تھے اور انھوں نے پاکستان اور اس کے لوگوں کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔

سندھ بلو چستان کے حصے کا پورا پا نی نہیں دے رہا ، تر جما ن صو بائی حکومت

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان عرصہ دراز سے سندھ کے ساتھ پانی کی تقسیم کے 1991کے معاہدہ کے تحت اپنے پانی کے مقررہ حصہ کو نظر انداز کئے جانے کی بناء پر مسائل سے دوچار ہے جس کی وجہ سے ہر سال صوبے کی ہزاروں ایکڑ پر مشتمل فصلیں تباہ ہورہی ہیں

تمام مقابلوں کے امتحانات میں صوبے بھر کے طلباء کی شرکت کو یقینی بنایا جائے ،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصد معاشرتی ضروریات کو پورا کرنا ہے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگی پیدا کرنے اور طلباء و طالبات کو روز گار کے حصول میں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

ایم کیوایم کا رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد خان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں فوج کی حمایت میں پوسٹرلگانا ہمیں خوفزدہ کرنے کی حکومتی چال ہے، اعتزاز احسن

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی فوج ٹیک اوور کررہی ہے جب کہ اسلام آباد میں فوج کی حمایت میں پوسٹر لگانا ہمیں خوفزدہ کرنے کے لیے حکومت کی ایک چال ہے۔

میری دعا ہے کہ عمران خان کی شادی کامیاب نہ ہو :قندیل بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور : ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ نے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کامیاب نہ ہو ،قندیل بلوچ نے کہا کہ وہ عمران خان سے سچی محبت کرتی ہیں اور ان سے شادی کرنا ان کی زندگی

چیف سیکرٹری کا بجلی کے متا ثر ہ کھمبو ں کی مر مت کا کا م جلد مکمل کر نے کی ہدا یت

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ کیسکو اور واپڈا حکام کو ضلع کچھی میں بجلی کے متاثرہ کھمبوں کی مرمت کا کام مکمل کرکے بجلی کی فراہمی میں پائے جانے والے تعطل کو دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے