فرانس کے شہر لیون میں یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فرانس کے شہر لیون میں یورو 2016 کے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال نے ویلز کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امید کرتے ہیں کہ افغان سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں اور جماعتوں نے مدینہ منورہ میں خود کش حملے کو بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہر امن میں گڑ بڑ پیدا کرنے والے کسی بھی طور پر انسان اور مسلمان کہلانے کے حقدار نہیں، سانحہ پر رد عمل دیتے ہوئے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو اسٹیل مل کی نجکاری کا یقین دلا دیا۔ملازمین کی چھانٹی بھی ہوگی
کوئٹہ: بلوچستان میں 5 سے 16 سال تک کی 75 فیصد لڑکیوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان حقائق کا انکشاف ایک غیرسرکاری تنظیم ’’الف اعلان‘‘ کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں کیا گیا۔
کراچی: رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہے۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ بیرون ملک موجود سیاسی قیادت کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر شہر کے امن کو چیلنج کر رہی ہیں
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو اڑانے والا خودکش بمبار عبداللہ گلزار خان نامی شخص پاکستانی تھا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
خضدار : سابق رکن قومی اسمبلی و بی این پی کے مرکزی رہنماء میر عبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ جھالاوان کی سرزمین کئی نامورشخصیات کو جنم دی ہے اس عظیم سر زمین کو گزشتہ دس سالوں میں بانجھ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
بغداد : داعش کے دہشت گردوں نے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو کھولتے پانی میں ڈال کر ہلاک کر دیا عرب میڈیا کے مطابق ان سات جنگجوؤں نے میدان جنگ میں جنگ لڑنے
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پولیس کے سب انسپکٹر ملک مشتاق کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔