ڈیوڈ کیمرون نے جرمن چانسلر کو برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا ذمہ دار قرار دے دیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برسلز: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانوی عوام کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کی ذمہ داری جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر رہنماؤں پر ڈال دی۔

بارش متاثرین کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے، نواب ثناء زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پیر کے روز کوئٹہ میں غیر متوقع اور شدید بادوباران سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو شہر میں متاثر ہونے والے بنیادی ڈھانچے کی بحالی

یونیورسٹیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے مگر ان کی ڈگریوں کی کوئی قدر نہیں،گورنر اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام خوش آئند ہے لیکن محض عمارات کی تعمیر اور اداروں کے قیام سے فائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ اس پورے خطے میں گذشتہ کئی

بولان میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ،سومکانات کو نقصان پہنچا ،قلات اور لسبیلہ میں بھی بارشیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ+اندرون بلوچستان: کوئٹہ میں سیلابی ریلے میں بہنے والے شخص کی لاش چوبیس گھنٹے بعد مل ایئر پورٹ کے قریب سے مل گئی ۔ضلع بولان (کچھی )میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی۔سو سے زائد مکانات زیر آب آگئے جس میں سے بیشتر مکانات کو شدید

القاعدہ میرے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند خواتین رہا کروانا چاہتی تھی، علی حیدر گیلانی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: 3 برس تک دہشت گردوں کی قید میں رہنے والے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ القاعدہ ان کے بدلے ایمن الظواہری کے خاندان کی چند عورتوں کو رہا کروانا چاہتی تھی۔

بلوچستان میگا کرپشن، مشتاق رئیسانی کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور میونسپل کمیٹی کے اکاؤنٹینٹ ندیم اقبال کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔

امجد صابری کے قتل سے متعلق صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو نے وزیرداخلہ کو آگے کردیا

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: معروف قوال شہید امجد صابری کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جب صحافی نے قتل کیس میں پیشرفت سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کو یہ کہہ کر آگے کردیا کہ جواب دو سندھ حکومت جواب دو۔

خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں مزید توسیع سے انکار کردیا ہے جس کے بعد پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔