کوئٹہ کو پٹ فیڈر کینال سے پانی فراہمی کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی ہدایت پر پٹ فیڈر کینال سے کوئٹہ شہر کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کا پی سی ون اور فزیبلیٹی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔

بلدیاتی اداروں کے مسائل حل اور گرانٹ میں اضافہ کیاجائے گا،نواب ثناء زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں بلدیاتی اداروں کی اہمیت مسلمہ ہے ، یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں حکومت اپنے بلدیاتی اداروں کو مضبوط ، مستحکم اور فعال بنانے کے لیے بھرپور تعاون کرے گی،

شہریو ں کو مہنگائی سے بچا نے کی خا طرسستا با زار قا ئم کیا ہے ، ڈپٹی میئر کو ئٹہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : ڈپٹی میئر کوئٹہ محمد یونس بلوچ نے کوئٹہ کے شہریوں خاص طور سے تاجروں اور دکانداروں سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک کے تقدس اور احترام کا خیال رکھیں اورذخیرہ اندوزی، گرانفروشی اور کم ناپ تول سے اجتناب کریں۔

ٹیکس وصولی کے نظام کوبہتر بنانا ہوگا، گورنر اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبہ بھر بالخصوص دورافتادہ علاقوں میں عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی موجوہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ ان سہولتوں کے

طورخم میں کشیدگی برقرار، زخمی پاکستانی میجر ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی مقام طورخم پر افغان فوج کے ساتھ اتوار کی شب فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے پاکستانی فوج کے میجر علی جواد ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں جبکہ سرحد پرگیٹ کی تعمیر پر شروع ہونے والی کشیدگی تیسرے دن بھی برقرار ہے۔

بیرسٹر امان اللہ کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ،نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری پیر کے روز بیرسٹر امان اللہ مرحوم کی رہائش گاہ پر گئے جہاں وزیراعلیٰ نے ان کے والد ، بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے