لاڑکانہ: چوہڑ پور روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل ميں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
لاڑکانہ: چوہڑ پور روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل ميں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
کراچی: عدالتی احکامات کے باوجود ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے وفاق، کسٹم حکام اور امیگریشن افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ویزہ کیلئے درخواست برطانوی سفارتخانے میں جمع کرادی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 3 مبینہ خودکش حملہ آور خودکش جیکٹ کے دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن رہنماؤں اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان اختلافات دور ہوگئے جس کے بعد ایم کیو ایم کو جوائنٹ اپوزیشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا طویل اجلاس ہوا جس میں اعتزاز احسن، شاہ محمود قریشی، طارق اللہ، طارق بشیر چیمہ جب کہ ایم کیو ایم کی جانب سے شیخ صلاح الدین اور عبدالوسیم نے شرکت کی
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سوئی گیس فیلڈ کو مزید دس سال کی لیز پر پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو دینے کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی۔
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں ایک عید منانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
آزاد کشمیر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پانامالیکس پر 3 بار قوم سے خطاب کیا لیکن انہوں نے صرف طوطامینا کہانی کے علاوہ کچھ نہیں بتایا۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 75 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ میزائل تجربات پاکستان کی سلامتی کے لئے واضح خطرہ اور بھارت کی غیر ذمہ داری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔