پاناما معاملہ؛ ٹی او آرز کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کی تعداد پر تنازع، تعداد 16 سے 12 کردی گئی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاناما معاملے کے ٹی او آرز کی تیاری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک قومی اسمبلی میں منظوری کے بعد تنازع کا شکار ہوگئی جس کے بعد ایوان نے ارکان کی تعداد 16 سے گھٹا کر 12 کردی۔

خواہش اور کوشش ہے کہ کوئٹہ کو ملک کا صاف اور خوبصورت ترین شہر بنایا جائے‘نواب زہری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ان کی خواہش اور کوشش ہے کہ کوئٹہ کو ملک کا صاف اور خوبصورت ترین شہر بنایا جائے اس مقصد کے لیے حکومت وسائل کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے